مقنع کا مکھنا ۔۔۔۔۔۔ شگوفہ کا شفوقہ شلہ کا شولہ بولا جانے لگا ۔
(۱۹۱۵ ، مرقع زبان و بیان دہلی ، ۲۵) ۔
مکھنا (مقنع) الٹا تو دیکھتے ہیں کہ سو برس کی بڑھیا بیٹھی ہوئی ہے ۔
(۱۹۲۴ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۹ ، ۳۳ : ۱۰) ۔
[ مقنع (رک) کا محرف ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .