مَکَّھِنِیا
(فت م ، شد کھ بفت نیز بلا شد ، کس مج ن)
امذ
مکھن والا ، مکھن فروش ، مکھن نکال کر بیچنے والا .
(پلیٹس ؛ فرہنگ آصفیہ ؛ علمی اردو لغت) ۔
[ مکھن + یا ، لاحقۂ صفت ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .