بہت قیمتی ہیرے جواہرات کا خوبصورت ہار (رک : وجینتی) ۔
اس کے گلے میں وجنتی مالا ہے جس کے صدف اور یاقوت ، زمرد اور نیلم اور ہیرے چاندنی میں جھلملاتے ہیں ۔
(۱۹۵۶ ، آگ کا دریا ، ۱۰۰) ۔
[ وجنتی = س : وجینتی (رک) + مالا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .