اسی بنا پر بچوں ، جوانوں ، بوڑھوں کے مسرات و لذات میں اختلاف ہوتا ہے کیونکہ ان کے تخیل اور تصور میں اختلاف ہے اسی خیال کو مولانا نے ۔۔۔۔۔ اشعار میں بیان کیا ہے ۔
۔ (۱۹۰۶ ، سوانح مولانا روم ، ۹۵)
۔ تمام معتقدات و تخیلات ، تمام مشاعر و تصورات ، تمام مسرات و آلام ، غرض تمام خصائص نفسی ، جذبات کے تابع و محکوم ہوتے ہیں ۔
(۱۹۱۵ ، فلسفہء اجتماع ، ۸۰)