( تاریخی ا ُصول پر )


ِوجَیا (کس و ، فت ج) امث  

۱۔ برصغیر (پاک و ہند) کا ایک خاص پودا جس کی سالانہ کاشت ہوتی ہے ، سن ؛ مختلف پودوں کا ایک نام (پلیٹس) ۔ ۲۔ (پنگل) بتیس اکشروں (حروف) کی ایک بحر کا نام ۔
۳۔ درگا دیوی کا ایک لقب ؛ درگا دیوی کے نام پر منایا جانے والا ایک تہوار جو اشون (چھٹے مہینے) کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے اور جس میں درگا کی مورت پانی میں ڈالتے ہیں
(پلیٹس) ۔