ابتدا میں خاص تال سات تھے جن کے نام ذیل میں درج ہیں ۔۔۔۔۔ (۶) اڑتال یعنی چوتالہ (۷) ایکا یعنی یکتالہ کہتے ہیں ۔
(۱۹۳۶ ، تحفہء موسیقی (طبلہ) ، ۳ : ۳) ۔
[ یک (رک) + تال (رک) + ہ ، لاحقہء نسبت ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .