( تاریخی ا ُصول پر )


مُقایَسَہ (ضم م ، فت ی ، س) امذ ؛ ~) ~امذ  

ایک شے کو دوسری شے پر قیاس کرنا ، دو شخصوں یا دو چیزوں کا موازنہ کرنا ؛ دو کاموں یا چیزوں کا اندازہ کرنا ؛ قیاس کرنے کا عمل ۔