تبت کی چوٹیوں سے سر ٹکرایا مگر مولوی صاحب کا پتا نشان گدھے کے سینگ کی طرح نہ ملا اور اسی ہلا پتے میں منشی کلن ایک تنگ و تاریک کھڈ میں ایسے گرے کہ جاکے عدم کے راستے پہونچ گئے ۔
(۱۹۱۵ ، سجاد حسین ،کایا پلٹ ، ۱۳۱) ۔
[ ہلا پتی (رک) کی تذکیر ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .