ناجائز قرار دینا ، ممنوع قرار دینا ، ممانعت کر دینا ( عام رائے یا قانون کے زور سے ) ؛ رسم ادب و احترام ( جس کی خلاف ورزی باعث نقصان خیال کی جاتی ہے ) ، توہمی تخویف کی ایک قسم ، حساسیت ( جو ترک ادب و احترام سے پیدا ہو ) ، رسم تحریم ، ٹابو .
نفسیات کی اصطلاح میں کسی معاشرتی خرابی کے خوف کو ٹابو ( Taboo ) سے تعبیر کرتے ہیں .
( ۱۹۷۵ ، لکھنؤ کی تہذیبی میراث ، ۲۹۳ )
[ انگ : Taboo ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .