کہیں داؤد کہیں زکریا
کہیں ہے یحییٰ کہیں ہے عیسیٰ
جو تیغِ عشق سے گردن کٹاوے
وہی یحییٰ خلو اندر کہاوے
علم الہیٰ میں یوں تھا کہ یحییٰ اس عالم ناپائدار سے شہید اُٹھے
( ۱۸۴۵ ، احوال الانبیاء ، ۱ : ۶۹۶ )
حضرت یحییٰ ابھی بچہ ہی تھے کہ خدا کی اطاعت میں محنت .... کرنے لگے
( ۱۸۶۸ ، رسوم ہند ، ۲۱۳ )
یوسف ہوں کہ یعقوب ہوں موسیٰؑ ہوں کہ عیسیٰؑ
جرجبیں ہوں یا نوحؑ ہوں یا یونسؑ ہوں کہ یحییٰؑ
اس کا مترادف عربی میں یحییٰ نام موجود ہے
( ۱۹۱۹ ، بابا نانک کا مذہب ، ۱۹۱ )
یہ عیسیٰؑ ہیں ان کو سلام کیجئے
( ۱۹۸۴ ، اسلامی انسائیکلوپیڈیا ، ۱۴۳۵ )