پانی کا بڑا چشمہ ، بہت پانی والا نالا ، ندی ، منبع ، سرچشمہ ۔
مگر کلام الہٰی تو ینبوع کل حکمت ہے اور بے شک ہمارے اقوال اور افعال اُسی کی طرف ۔۔۔۔۔ ہیں ۔
(۱۸۹۶ ، تہذیب الاخلاق ، ۳ : ۱۲۵) ۔
[ع : (ن ب ع)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .