جو سخت نہ ہو ، بستہ اور سیال کے درمیان ، نرم ، ملائم ۔
بہت قسم کے روغن اور ابٹن جلد کو ملین اور بویا کرنے کے لئے عورتوں میں صرف ہوتے ہیں ۔
(۱۸۴۸ ، تاریخ ممالک چین (ترجمہ) ، ۱ : ۱۷۳) ۔
اجابت ملین ہوتی ہے ۔
(۱۸۸۹ ، مکتوبات حالی ، ۲ : ۴) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .