اس کتاب پر ریویو لکھنا ایک محدث فقیہ مورخ اور ممارس فن رجال کا کام ہے ۔
(۱۸۹۲ ، مقالات حالی ، ۲ : ۱۶۴) ۔
ناطق بالضاد اصلاً اہل عرب ہیں اور طبعاً وہ مسلمان جو عربی بول چال سے ممارس ہوں ۔
(۱۹۶۰ ، سیاسی وثیقہ جات ، ۱۲) ۔
[ ع : (م ر س) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .