(حیاتیات) دو گمٹوں کے وصؒ بسے بننے والا خلیہ ، اس قسم کے خلیے سے بننے والا حیاتی نظام.
تناسلی عمل میں ... جو یوغہ بنتا ہے اسے یوغ بزرہ کہتے ہیں.
(۱۹۴۳ ، مبادی نباتیات ، مولوی محمد سعید الدین ، ۲ : ۷۴۶ ).
[ یوغ + ہ ، لاحقۂ نسبت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .