( تاریخی ا ُصول پر )


مُکتَحِل (ضم م ، سک ک ، فت ت ، کس ح) صف  

(طب) جس میں سرمہ لگا ہو (آنکھ)
(نوراللغات ؛ جامع اللغات) ۔