بعض اقسام کی موڈھی فصل نہایت کامیاب رہتی ہے.
(۱۹۶۶ ، چارے ، ۱۰۹ ).
گنے کی فصل دو قسم کی ہوتی ہے پہلی فصل اور موڈھی فصل.
(۱۹۷۶ ، گنے کی کاشت ، ۲۹ ).
موڈھی فصلے کے لئے ماہ فروری میں سیاڑوں میں ہل چلا کر مذکورہ مقدار میں کھاد استعمال کریں اور آبپاشی کر دیں.
(۱۹۸۸ ، جدید فصلیں ، ۱۶۱ ).