واضح ہوا کہ پوشش چشم کو جفن کہتے ہیں اور جمع جفن کی اجفان ہے۔
( ۱۸۴۵ ، مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۵۔۳ ).
ان ظروف میں سے نکلنے کے بعد بیجوں کی شکل ایک تھیلی کی سی ہوتی ہے جسمیں ایک جفن (سائی لیا) یا تاگے کے مانند ایک شے لگی ہوتی ہے.
( ۱۸۱۰ ، مبادی سائنس ، ۱۹۱ ).