یہ گویا تقسیم بنگال کی منسوخی کے لیے ایک سیاسی دباؤ تھا ۔
(۱۹۳۱ ، انگریزی عہد میں ہندوستان کے تمدن کی تاریخ ، ۳۴۸) ۔
محکمے نے معاہدے کی منسوخی کا نوٹس تو جاری کیا لیکن نوٹس میں معقول وجوہات بیان نہیں کی گئیں تھیں ۔
(۱۹۹۰ ، وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ ، ۶۰) ۔