بعید نہیں کہ رفع یدین بھی اسی قبیل سے ہو ۔۔۔۔۔ خصوصاً ساتھ منسوخیت کے کہ وہ ہی ثابت ہوئی ہے ۔
(۱۸۷۳ ، مطلع العجائب (ترجمہ) ، ۷۴) ۔
انہیں حضرت آدم علیہ السلام کی شرعیت کے احکام کی منسوخیت تسلیم کرنا پڑے گی ۔
(۱۹۱۱ ، ترجمہ قرآن ، مولانا احمد رضا بریلوی ، تفسیر ، مولانا نعیم الدین مراد آبادی ، ۲۷) ۔