ان منافع و مضارِ سہ گانہ کے درمیان تخالف و تناقض پایا جانا نہ صرف ممکن ہے بلکہ کثیر الوقوع ہے ۔
(۱۹۱۴ ، فلسفہء جذبات ، ۶۳) ۔
دنیا کے لیے ان پر یقین کر کے جلب منافع اور دفع مضار میں ان سے کام لے سکو ۔
(۱۹۲۳ ، سیرۃ النبیؐ ، ۳ : ۸۳) ۔
[ ع : (ن ف ع) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .