مندرج اپنی جدولوں میں تمام
ہر بلد کا ہے اطولِ ایام
ملک عدم کی ساری حقیقت ہے مندرج
اُس بت کے نقطہء دہن ِلاجواب میں
اس کے کافی شمارے ۔۔۔۔۔ آج بھی محفوظ ہیں جن میں ۱۸۵۷ء کی عظیم جنگ آزادی میں اُردو صحافت کا نادر حصہ مندرج ہے ۔
(۱۹۹۸ ، قومی زبان ، کراچی ، جنوری ، ۲۳) ۔
انجام کار ثمر کا اظہار ، ثمر میں تخم مندرج ۔
(۱۸۸۴، تذکرۂ غوثیہ ، ۴) ۔
ایسی وحدت ہے جس میں تمام کثرتیں مندرج ہیں ۔
(۱۹۴۰ ، اسفارِ اربعہ (ترجمہ) ، ۱ ، ۲ : ۹۶۲) ۔