(طب) ایک نبات جس کی پتیاں بطور دوا زخم پر باندھتے ہیں ، نیمہ ۔
نسخہء اکسیر کل نسخہ میں سولہ دام اجزا ہوتے ہیں : ۔۔۔۔۔ منبل دو نیم دام ، مشک دو نیم تولہ ، گلاب دو نیم شیشہ ۔
(۱۸۷۳ ، مطلع العجائب (ترجمہ) ، ۲۹۸) ۔
[ مقامی ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .