مخصوص اردو شاعروں کے کلام کے منتخبات پر مشتمل ایک بیاض ہے ۔
(۱۸۱۱ ، چار گلشن ، ۲۶) ۔
مگر ان منتخبات کو چھوڑ کر جن میں کسی صاحب ذوق نے خیام کے رباعیات کا انتخاب درج کیا ہے ۔
(۱۹۳۳ ، خیام ، سید سلیمان ندوی ، ۲۶۳) ۔
کلیات اور مجموعے پہلے ، منتخبات ان کے بعد اور انفرادی تصانیف آخر میں حروف تہجی کے مطابق مرتب ہوں گے ۔
(۱۹۷۰ ، نظام کتب خانہ ، ۲۳۱) ۔