لوبھن ہار سوں مورکھ لوبھا
حق کے منگت کی نت سوبھا
پکانے والے کو باورچی کہتے ہیں ، یہ لوگ بھی الگ ہوتے ہیں ، ان کا منگت کے حساب عمدہ پکانے کا حساب ۔۔۔۔۔ مقرر ہے ۔
(۱۸۵۸ ، یادگار چشتی ، ۹۵) ۔
اگر کسی سے دیرینہ تعلقات ہوں یا آپس میں منگت بیاہت ہو جائے تو مروتاً اسے پٹھان تو تسلیم کر لیتے ہیں لیکن اپنے سے پھر بھی کئی درجہ نیچے رکھتے ہیں ۔
(۱۹۸۴ ، قلمرو ، ۳۱۲) ۔