سلطان قضا منتظم کارِ دو عالم
سرتاجِ فلک جیغہء دستا دو عالم
ہمارے بزرگ اس طلسم کے منتظم رہے کیا کیا کام کیے ۔
(۱۹۰۲ ، طلسم نوخیز جمشیدی، ۳ : ۲۰) ۔
یہ اس لیے تھا کہ ملک میں امن و امان پیدا ہو ، اور ایک منتظم اور باقاعدہ حکومت کا وجود ہو ۔
(۱۹۱۴ ، سیرۃ النبیؐ ، ۲ : ۹۸)
فرمان صاحب ایک اچھے استاد ۔۔۔۔۔ اعلیٰ درجے کے منتظم بھی ہیں ۔
(۱۹۹۴ ، ڈاکٹر فرمان فتح پوری ؛ حیات و خدمات ، ۱ : ۴۳) ۔
اہلیہء محترمہ ۔۔۔۔۔ بے حد لائق اور منتظم خاتون تھیں ۔
-