شہزادے کو مستعد ، ہوشیار ، چاق و چوبند اور منتظمانہ صفات سے متصف ہونے کی بنا پر خاندان بنو سعد کا حقیقی بانی تصور کرنا چاہیے ۔
(۱۹۷۵ ، اردو دائرئہ معارف اسلامیہ ، ۱۱ : ۲۵) ۔
اکادمی ادبیات اور مقتدرئہ قومی زبان کے انتظامی سربراہ کی حیثیت سے ان کی منتظمانہ صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا جاچکا ہے ۔
(۲۰۰۰ ، جواز افتخار (افتخار عارف) ، ۱۳) ۔