مُنتَظِمَہ
(ضم م ، سک ن ، فت ت ، کس مج ظ ، فت م)
صف
منتظم ، انتظامی ۔
بائیں طرف تمام زنانی خانقاہوں کی منتظمہ ۔۔۔۔۔ عورتیں ۔
(۱۹۰۷ ، شوقین ملکہ ، ۷۷) ۔
ایک علمی اور ادبی رسالے کے اجرا کی تجویز بھی پیش کی جس کو مجلس منتظمہ نے منظوری عطا کی۔
(۱۹۹۶ ، قومی زبان ،کراچی ، اگست ، ۲۰)۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .