کچھ ممبر جن میں منتظمہ کے بھی کچھ ارکان شامل تھے ڈائس پر پہنچے ۔
(۱۹۶۶ ، جنگ ، کراچی ، ۳۰ ، ۱۸۰ : ۲) ۔
منتظمہ نے لاہور میں اتنا بڑا مشاعرہ نہایت خوشگواری سے انجام کو پہنچا دیا ۔
(۱۹۷۳ ، جہاں دانش ، ۳۸۸) ۔
منتظمہ کی مجالس میں بعض اوقات صرف صدر انجمن اختر حسین اور حاجی صاحب ہی آئے ہیں ۔
(۲۰۰۰ ، وفا کر چلے ، ۱۹) ۔