رک : بھگدر ،بھگّڑ ، حالت فرار ، کسی ڈر یا خوف سے دوڑنا ، حفاظت کے لئے بھاگنا ؛ کسی جلسے کا درہم برہم ہوجانا .
لشکر حریف میں بھگدڑ پڑ گئی .
(۱۸۸۲، طلسم ہوشربا ،۱ :۱۳۴)
ایک غوغا بلند ہوا بھگدڑ مچ گئی .
(۱۹۴۰، مضامین رشید ،۱۴۲)
اف : پڑنا ، مچنا
-
س
[ س : بھڑگ + ل भड + ल ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .