یکایک دھوتُو ، دھوتُو ، تُربی پُھنکی اور کوتوال دوڑ لے کر دوڑا .
(۱۸۸۲ ، طلسمِ ہوشربا ، ۱ : ۹۴۶)
طبل کی گونج باجوں کی گمک تڑی کی دھوتُو نوبت کی جھنکار .
(۱۹۰۵ ، رسومِ دہلی ، سید احمد ، ۷۸)
[حکایت الصوت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .