ڈالتے تھے لشکر کافر پِہ سنگ
سنگ وو سجیل سے تھا بے درنگ
( ۱۷۸۰ ، تفسیرِ مرتضوی ، ۲۴۳ ) .
ابابیل . . . مارتے تھے ... پتھروں سے ، وے پتھر سجیل سے بنے ہوئے یعنی زمین کی پتھروں سے وے پتھر سجیل سے بنے ہوئے یعنی زمین کی بھیگی مٹی سے کچّے ، چھلے ، خُشک ہوئے سخت سے .
( ۱۸۷۶ ، تفسیر مرادیہ ، ۴۴۶) .
یعنی سجیل کی قسم کے پتھر یہ لفظ دراصل فارسی کے الفاظ سنگ اور گل کا معّرب ہے ، اس سے مراد وہ پتھر ہے جو مٹی کے گارے سے بنا ہو اور پَک کر سخت ہوگیا ہو .
( ۱۹۷۲ ، تفہیم القرآن ، ۶ : ۱ ۴۷ ) .