( تاریخی ا ُصول پر )


شَرْطِیَّہ (فت ش، سک ر، کس ط، شد ی بفت) م ف  

ضرور، یقیناً .
۳ـ قصیدے کے ایسے اختتامی اشعار جن میں مشروط دعا ہو، مثلاً ممدوح کے لیے درازی عمر کی اس طرح دعا کرنا کہ جب تک یہ زمین و آسمان قائم ہیں تب تک تو زندہ و سلامت رہے .
۴ـ جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں .