پادشاہ ... کے نزدیک رانا کی سر کشی و گردن فرازی ... حد سے زیادہ گزری تو اس نے رانا کے مغلوب کرنے پر توجہ دی .
(۱۸۹۷ ، تاریخ ہندوستان ، ۵ : ۳۸۵)
سرفراز ، سرفرازی ، گردن فراز ، گردن فرازی .
(۱۹۲۱ ، وضعِ اصطلاحات ، ۱۰۳)
[ فراز + ی ، لاحقۂ کیفیت و نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .