۱. (سوت یا ریشم وغیرہ) کاتنے کا کام یا پیشہ ، کاتنا .
(ماخوذ : نوراللغات)
۲. کاتنے کی اُجرت یا مزدوری .
(ا پ و ، ۲ : ۱۶)
[ کاتنا (رک) کا حاصلِ مصدر ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .