۱. وہ خط جو ہوائی ڈاک سے بھیجا جائے (جس کے لیے عموماْخاص لفاضہ استعمال کیا جاتا ہے).
موجودہ وضع کے ایروگرام کی چھپائی بند کرکے صرف نشے قسم کے چھپوائے جائیں.
(۱۹۷۶، روزنامہ ، ھریت ، کراچی یکم جنری ۳).
۲، ہوائی ڈاک یاپیغام جو ہوائی جہاز ، ٹیلیفون یا لا سلکی کے ذریعہ سے بھیجا جائے.
[انگ : Aerogram]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .