رواداری میل محبت رفاقت اور مھربانی کا برتاو کرنے والا ، ( ہاہم ) مل جل کر رہے والا.
جوہر صنع سے ہیں تیرے مقولات عشر
سب امورات ہیں ہر آن رفیق و ارفق
( ۱۸۱۸ ، انشا ، ک ، ۲۲۰ )
[ ع : (ر ف ق ) ( = رفیق) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .