( تاریخی ا ُصول پر )


بَرْگَد (فت ب ، سک ر ، فت گ) امذ  

بڑ کا درخت جس میں لمبے لمبے بالوں کے گپھے سے لٹکے رہتے ہیں (ہندووں کے ہاں اسے مذہبی تقدس حاصل ہے اور وہ اس کے بڑے بڑۓ پتوں کے دونے بنا کر انہیں رکابی کی جگہ استعمال کرتے ہیں)