( تاریخی ا ُصول پر )


بھاٹ () دیگردیگر  

وہ زمین جو ندی کے دو کناروں کے بیچ میں ہو ؛ بہاؤ کی وہ مٹی جو ندی کے چڑھاؤ اترنے پر یا کچھار میں جمتی ہے ؛ ندی کا کنارہ ؛ ندی کا بہاؤ ، وہ سمت جدھر کو ندی بہ کر بڑے جل تھل میں گرتی ہے .
( شبد ساگر ، ۷ : ۳۶۳۶ ) .