والیان ، صاحبان حکومت ، حکام ، (اکثر ، دولت ، کے ساتھ مستعمل )
بولے غواصی مرثیہ روئے دکن کے اولیا
ہر سال کا یو مرثیہ کیا کام کیتا ہاے ہاے
(۱۶۷۸، غواصی ، ک ، ۶۰۴)
اس دفعہ میں سیدھے سادے طور پر روس کے اولیاے دولت کو اجازت دی گئی کہ وہ قسطنطنیہ میں بمقام غالطہ ایک عام کلیسا تعمیر کرائیں .
(۱۹۰۴، محاربات عظیم ، ۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .