بیگم صاحب تو اولیا آدمی ہیں اور انھیں کے دم قدم کی برکت سے گھر چلتا ہے
(۱۸۶۸، مرآۃ العروس ، ۱۳۷ )
گھڑی میں اولیا گھڑی میں بھوت
(۱۹۶۵، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۱۰، ۱۱ : ۶)
۲. ذات شریف ، (کنایۃََ) بدکردار
مجھے چھیڑتا ہے کہ تو پارسا ہے
میاں جان تو بھی بڑا اولیا ہے
(۱۷۹۸، سوز ، د، ۳۵۲)
ع
[ ع : اولیاء ، ( و ل ی ) واحد : وَلی
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .