چالیس روز قبل از ولادت پستان مادر میں دودھ مرحمت فرمایا.
( ۱۸۹۱ ، طلسم ہوشربا ، ۵ : ۲۳۸ ).
حتیٰ کہ یہ مثل عوتوں کی پستان کے ہو جاتا ہے
( ۱۹۴۷ ، جراحیات زہراوی ، ۹۵ ).
ہوگے خشک پستان آہوز مشک
جو کھائے سنبل تر کوں ہو خاک خشک
چار پاؤں کی پستان میں قوت دی ہے کہ اس کے سبب خون مستحیل ہو کر دودھ ہو جاتا ہے.
( ۱۸۱۰ ، اخوان الصفا ، ۱۱۴ ).