بات یہ ہے کہ اللّہ عمر دے اور بھاگوان ہو .
( ۱۸۸۵ ، محصنات ۹ ) .
مجھ سے زیادہ بھاگوان اور میرے بیٹے سے زیادہ فرشتہ صفت آدمی دنیا میں کوئی نہیں .
( ۱۹۳۶ ، پریم چند ، پریم پچیسی ، ۱ : ۱۹۹ ) .
جسے اپنا فخر سمجھے اوسی دل نے ہم کو کھویا
جسے بھاگوان جانا وہی گھر خراب نکلا
( ۱۸۷۳ ، کلیات قدر ، ۱۴۸ ) .
شیخ صاحب بولے بھاگوانوں کے دروازے پر بھیڑ لگی رہتی ہے .
( ۱۹۵۴ ، پیر نابالغ ، ۶۸ ) .