بھاگوت کے گیارہویں اکند میں تحریر ہے کہ اس راجہ کے یہاں دو بیٹے پیدا ہوئے .
( ۱۸۶۴ ، تحقیقات چشتی ، ۷۸۵ ) .
پاٹ شالا سے آکر ایک جگہ بھا کوت کی کتھا کہنے جاتے .
( ۱۹۳۶ ، پریم چند ، پریم چالیسی ، ۲ : ۲۳۳ ) .
شب کے وقت بھاگوت کو پڑھتے اور سنتے ہیں .
( ۱۸۸۶ ، لال چندر کا ، ۲۴ ) .
بھاگوت دھرم کے تین خاص اصول ہیں. کرم روح اور خدا .
( ۱۹۷۲ ، ہمارا قدیم سماج ، ۶۹ ) .