راجہ ایک مندر بنوا . . . شاستر کی بدھ سے پوجا کرنے لگا .
( ۱۸۰۴، بیتال پچیسی ، ۲۵ )
سمرتی وہ بدھ ہے جو رشیوں یا زمانہ قدیم کے پنڈتوں سے ملی .
(۱۸۹۹، مجموعہ دھرم شاستر ، ۱۷ )
یہاں تک بھگوان نے آسن کی بدھ کہی .
(۱۹۲۸، بھگوت گیتا اردو ، ۱۸۷ )
ہوگی وہی بدنا کی رچی جا میں تل ایک گھٹے نہ بڑھے گو
جو بدھ سے نہ بھیو تلسی تو کہا کو ہو کر من پھیر دھرے گو
بھلا ہوا ہر بسرے جو سر سے ٹلی بلا
جیسے تھے ویسے رہے یہ بدھ کہی نہ جائے