گر جگہ دل میں نہیں پھر اس سے کیا
یہ دو شنبے کی یہ بدھ کی رات ہے
یہ مزید ان کی عنایت ہے کہ عاشق سے وہ اب
مل لیا کرتے ہیں بدھ کو بھی سنیچر کے سوا
بدھ تر کون گھر میں پڑے تو عزیزوں اور قرابت مندوں سے خوشنودی پاوے .
( ۱۸۸۰، کشاف النجوم ، ۵۹ )
نا اچھے نا برے پر بی بی جی نویں چندر ماں اچھے ہیں اور بدھ ساتوٰن پڑا ہے یہ بھی اچھا ہے .
( ۱۹۱۰، راحت زمانی ، ۴۱ )
۴. (دلالی) پان٘چ کا عدد ، پان٘چ ، جیسے بدھ آنہ ( = پان٘چ آنہ )
( اصطلاحات پیشہ وران ، منیر لکھنوی ، ۵۲ )
بدھ دہنے دکھ بِنْساوے
وہی بانویں ہوے دکھ بڈھا وے