۱. خالق ، پیدا کرنے والا ، داتا ، مغنظم ، خداے تعالیٰ .
( پلیٹس )
دکھ اور سکھ کوئی کسی کو نہیں دیتا ، جیسا بدھاتا گرم میں لکھ دیتا ہے ویسا ہی بھگتنا ہوتا ہے .
( ۱۸۰۴، بیتال پچیسی ، ۵۱ )
بل بدھاتا نے جن کو بخشا ہے
زور بازو میں نام جن کا ہے
( ۱۹۵۵، مدرا راکھشس ، ۱۴۸ )
۲. نصیبہ ، قسمت .
( شبد ساگر ، ۹ : ۴۴۸۶ )
س
[ س : ودھاتا विधाता ( = خالق ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .