( تاریخی ا ُصول پر )


بِدھارا (کس ب) امذ  

ایک طرح کی بیل جس کی شاخیل بہت گھنی ڈالیوں پر گلاب کے سے کان٘ٹے اور پتے تین ان٘گل لمبے بیضوی اور نکیلے ہوتے ہیں .