( تاریخی ا ُصول پر )


بِدھانا (کس ب) امذ  

تھاپی کی شکل کا چوڑی بنانے کا اوزار جس سے لاکھ کی چوڑی کو چھٹا کرتے اور بڑھاتے ہیں .
( ا پ و ، ۶: ۸۳ )