مٹی کا چھوٹی ٹون٘ٹی کا لوٹا ، ٹون٘ٹی دار کروا ( جس کا پین٘دا ٹھلیا کی طرح ہوتا ہے ) .
ٹھلیا اور بدھنا پانی سے بھرا ہوا دھرا تھا .
( ۱۸۰۲، باغ و بہار ، ۱۴۸ )
خطاب ہوا کہ ٹوٹے بدھنے اور پھٹے پوستین کو سبب سے . . . تو داخل نہیں ہو سکتا .
( ۱۹۲۴، تذکرۃ الاولیا ، ۱۹۲ )
س
[ س : وردھنی बधनी ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .