( تاریخی ا ُصول پر )


اولا (و مج) امذ  

پانی کے جمے ہوئے چھوٹے بڑے قطرے جو بارش کے ساتھ یا بغیر بارش کے برستے ہیں ، ژالہ.
۲. ( سفیدی اور گولائی میں برف کے اولے سے مشابہ ) مصری ، شکر یا کھانڈ وغیرہ کا لڈو یا گولا.
۳. پسے ہوئے کوئلے اور چاول کی پیچ کا لڈو یا پیڑے کی سی ٹکیاں (جسے کوئلے کی جگہ چلم میں رکھ کر آگ دکھاتے ہیں)
( جامع اللغات ، ۱ : ۳۲۵ )